ایران میں عالمی گریکو رومن اور فری اسٹائل کشتی مقابلوں کا انعقاد کیا جائے گا

تہران - ارنا - بین الاقوامی فری اسٹائل اور گریکو رومن کشتی کے مقابلے آئندہ سال اسلامی جمہوریہ ایران میں ہوگیا.

بين الاقوامي كشتي يونين نے آئندہ سال كے كشتي مقابلوں كي حتمي تاريخوں كا اعلان كرتے ہوئے اس كھيل ميں شركت ہونے والے ممالك كو بھي آگاہ كرديا ہے.



فري اسٹائل اور گريكو رومن كشتي كے آئندہ مقابلوں ميں آٹھ نامور ممالك كي ٹيم شركت كريں گي اور يہ مقابلے تہران كے آزادي اسٹيڈيم منعقد ہوں گے.



اگلے سال 16 اور 17 فروري كو فري اسٹائل كے مقابلوں كا آغاز ہوگا جبكہ گريكو رومن كشتي كے مقابلے بھي 16 اور 17 مارچ 2017 كو منعقد ہوں گے.





274**