ایران میں وسیع تجارتی اور منافع بخش مواقع موجود ہیں: برطانیہ

لندن - ارنا - برطانیہ کے بین الاقوامی تجارتی سیکرٹری نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران میں ہمارے لئے وسیع تجارتی مواقع اور منافع بخش مارکیٹ موجود ہے.

يہ بات ليام فاكس نے لندن ميں جوہري معاہدے كے بعد ايران كے ساتھ تجارت كے امكانات كے عنوان سے منعقدہ ايك كانفرنس ميں گفتگو كرتے ہوئے كہي.



انہوں نے ايران كي بڑي ماركيٹ كا حوالہ ديتے ہوئے كہا كہ مستقبل ميں يہ ماركيٹ صارفين كا ايك بہت بڑا مركز بن جائے گي.



برطانوي تجارتي عہديدار نے اسلامي جمہوريہ ايران كي ماركيٹ كو منافع بخش قرار ديتے ہوئے كہا كہ ايران كيساتھ تجارت كرنے ميں تاحال كچھ مسائل كا سامنا ہے جن ميں سب سے اہم بينكنگ تعلقات كي بحالي ہے.



271**