ایرانی صدر کی FATF معاہدے کے مخالفین پر تنقید

تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایف اے ٹی ایف (Financial Action Task Force) معاہدے کے مخالفین پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اران مالی بدعنوانی کے خلاف سخت اقدامات کرنے کیلئے پرعزم ہے.

صدر مملكت حسن روحاني نے اپنے ايك ٹوئيٹر پيغام ميں كہا كہ جب اسلامي جمہوريہ ايران نے مالي بدعنواني كو روكنے كيلئے ايف اے ٹي ايف معاہدے ميں دلچسپي لي تو بعض ملك دشمن عناصر كي جانب سے اس كو غيرشفاف معاہدہ ديكھايا گيا ہے.



انہوں نے كہا كہ اس معاہدے كے ذريعے ہمارا مقصد دہشتگردوں بالخصوص داعش جيسي تنظيموں كي مالي معاونت كو روكنا ہے.



اس موقع پر انہوں نے مزيد كہا كہ ايف اے ٹي ايف ايك بين الحكومتي تنظيم ہے جس كو گروپ 7 كے اشتراك سے 1989 ميں مالي بدعنواني كو روكنے كے مقصد سے قائم كيا گيا.



FATF كے مطابق، اگر سال كے آخر ميں ايران كي كاركردگي اچھي نا رہي تو ايران كے خلاف بعض پابنديوں كو دوبارہ نافذ كيا جائے گا.



271**