ایران اور روس کے درمیان 11 تعاون کے معاہدوں پر دستخط

ماسکو - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کی دواسازی اور طبی آلات کی کمپنیوں کے درمیان 11 تعاون کے معاہدوں پر دستخط ہو گئے.

ايران وزير صحت و طبي تعليم حسن ہاشمي اور نائب روسي وزير صنعت و تجارت سرگئي تسيب كي موجودگي ميں دونوں ممالك كے حكام نے ادويات سازي اور طبي شعبے ميں استعمال ہونے والے سازوسامان كے حوالے سے مفاہمت كي يادداشت پر دستخط كئے.



ان معاہدوں كے تحت دونوں ممالك كي فارماسيوٹيكل كمپنيوں كے درميان تحقيق، ادويات سازي، ويكسين، ماركيٹنگ اور اعلي درجے كي طبي سازوسامان كي تياري كے شعبوں ميں باہمي تعلقات كو فروغ ملے گا.



ايراني وزير صحت و طبي تعليم ايك اعلي سطحي وفد كے ہمراہ روس كے شہر سينت پيٹرز برگ ميں ايراني ساختہ ادويات كي ليبارٹري كا افتتاح كيا.



271**