ایران اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان جوہری تحفظ کے حوالے سے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط

ویانا - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان ویانا میں جوہری تحفظ کے حوالے سے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کئے گئے.

ايران كے جوہري تحفظ ادارے كے سربراہ 'ناصر راستخواہ' اور ان كے سوئيس ہم منصب 'ہانس وانر' نے اس باہمي تعاون كي يادداشت پر دستخط كئے.



ںاصر راستخواہ نے كہا كہ ايران اور گروپ 5+1 كے درميان ہونے والے جوہري معاہدے كے سلسلے ميں اس معاہدے پر دستخط كئے گئے ہيں.



انہوں نے كہا كہ سوئٹزرلينڈ كي جانب سے اس معاہدے كي تجويز پيش كي گئي تھي.



9393*274*