اوپیک ممالک اور غیر اوپیک ممالک کے تعاون کی حمایت کرتے ہیں:ایرانی وزیر تیل

تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر پٹرولیم نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک کے رکن ممالک اور غیر اوپیک ممالک کے تعاون سے تیل کی مارکیٹ میں استحکام کی حمایت کرتا ہے.

يہ بات 'بيژن زنگنہ' نے بين الاقوامي توانائي فورم كے 15ويں اجلاس سے پہلے الجزائر ميں صحافيوں كيساتھ گفتگو كرتے ہوئے كہي.



اس موقع پر انہوں نے كہا كہ اوپيك كو تيل كي عالمي ماركيٹ ميں قيمتوں كو مستحكم كرنے اور اراكين كي آمدني ميں اضافے كے لئے سنجيدہ اقدامات كرنے چاہئيں.



ايراني وزير تيل نے ايك اعلي سطحي وفد كي قيادت ميں الجزائر ميں بين الاقوامي توانائي فورم كے 15ويں اجلاس اور تيل برآمد كرنے والے ممالك كي تنظيم اوپيك كے غير رسمي اجلاس ميں شركت كي.



9393*274*