بے بنیاد الزامات کو دہرانے سے تاریخی حقائق کو تبدیل نہیں کیا جاسکتا: ايران کا اماراتی وزیر کو جواب

تہران - ارنا - ایرانی دفترخارجہ کے ترجمان نے اماراتی وزیرخارجہ کی جانب سے ایران مخالف بے بنیاد دعووں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ہے کہ بے بنیاد دعووں کو دہرانے سے تاریخی حقائق کو تبدیل نہیں کیا جاسکتا.

يہ بات 'بہرام قاسمي' نے متحدہ عرب امارات كے وزيرخارجہ 'عبداللہ بن زيد' كي جانب سے اقوام متحدہ كي جنرل اسمبلي ميں لگائے جانے والے الزامات پر اپنے ردعمل كا اظہار كرتے ہوئے كہي.



انہوں نے كہا كہ گزشتہ برسوں سے امارات علاقائي كشيدگي كو كم كرنے كي بجائے اختلافات اور جنگ صورتحال كو ہوا دے رہا ہے.



قاسمي نے مزيد كہا كہ يہ ايران جنوبي ساحلي علاقوں ميں تينوں جزيرے ايراني سرزمين ايران كے حصے ہيں اور ان جزيوں كو كوئي بھي ايران سے الگ نہيں كرسكتے اور نہ ہي بے بنياد دعووں كو مسلسل دہرا كر اس حوالے سے تاريخي حقائق كو تبديل كيا جاسكتا ہے.





9393*274**