ایران،جاپان کے درمیان پہلی بار پیٹروکیمیکل شعبے میں تعاون کے معاہدے پر دستخط

تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران اور جاپان کے درمیان پہلی بار پیٹروکیمیکل شعبے میں 320 ملین یورو کی رقم پر باہمی تعاون کے معاہدے پر دستخط ہوئے.

خليج فارس كے پيٹرو كيميكل كمپني اور جاپان كے ماروبني كمپني نے فنانسنگ كي فراہمي كے معاہدے پر دستخط كئے گئے.



جلد ہي پيٹرو كيميكل صنعت ميں غير ملكي شركت كيساتھ 10 ارب ڈالر بھي خليج فارس كے پيٹرو كيميكل كمپني كے ذريعے جذب كيا جائے گا.



ابھي تك ايران سالانہ 60 ملين ٹن مختلف پيٹرو كيميكل مصنوعات كي پيداوار كي صلاحيت ركھتا ہے اور 2014 سال تك 120 ٹن تك اضافہ كرے گا.





9393*274**