ارنا، یونہاپ خبر رساں اداروں کی مشترکہ تصویری نمائش کا جلد انعقاد کیا جائے گا

تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی نیوز ایجنسی (ارنا) اور جنوبی کوریا کی نیوز ایجنسی (یونہاپ) بیک وقت مشترکہ تعاون سے تہران اور سیول میں تصاویری نمائش کا انعقاد کریں گی.

ارنا اور يونہاپ کي جانب سے مشترکہ تعاون سے ايران کے دارالحکومت تہران اور جنوبي کوريا کے دارالحکومت سيول ميں 27 ستمبر سے بيک وقت تصاويري نمائش کا انعقاد کيا جائے گا.



ان تصاويري نمائشوں ميں دونوں ممالک کي سياسي، ثقافتي، تاريخي، قدرتي، سياحتي اور پرکشش مقامات اور کھيلوں کي 100 بہترين تصاوير کو نمائش کيلئے رکھا جائے گا.



اسلامي جمہوريہ ايران ميں تعينات جنوبي کوريا کے سفير کيم سيونگ ہو اور نائب ايراني وزير برائے ايشيا و پيسيفيک امور ابراہيم رحيم پور اور ارنا نيوز ايجنسي کے منيجنگ ڈائريکٹر محمد خدادي اس نمائش ميں شرکت کريں گے.



274**