ایرانی سائنسدان نے مسلم خواتین کے پہلے اجلاس کا اعلی اعزاز جیت لیا

کوالالمپور - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے نامور سائنسدان اور دنیا کے مشہور نیورولاجسٹ پروفیسر مجید سمیعی نے ملائشیا میں منعقدہ مسلم خواتین کے پہلے اجلاس کا اعلی اعزاز اپنے نام کر لیا.

ملائيشيا ميں تعنيات اسلامي جمہوريہ ايران كي سفير مرضيہ افخم نے پروفيسر مجيد سميعي كي جگہ پر يہ ايوارڈ وصول كيا.



اس موقع پر دنيا كے مخلتف ممالك سے 200 سائنسدانوں اور ماہرين نے اس اجلاس ميں ميں شركت كي اور پاكستان كے صدر ممنون حسين اس تقريب كے مہمان خصوصي تھے.



وينزويلا ميں تعينات ايراني سفير مصطفي علايي نے نے بھي مسلم خواتين كے پہلے اجلاس ميں شركت كي اور تيونيسا، پاكستان، تركي اور انڈونيشيا كے حكام سے ملاقاتيں كيں.



271**