ایران کیساتھ تعاون کرنے والے بینکوں کو امریکہ نے پابندی نا لگانے کی یقین دہانی کرائی ہے: ظریف

تہران - ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کیساتھ لین دین کرنے والے عالمی بینکوں پر کسی طرح کی پابندی نا لگانے کی یقین دہانی کرائی ہے.

يہ بات محمد جواد ظريف نے ٹوكيو كے خبر رساں ادارے كيوڈو كو خصوصي انٹرويو ديتے ہوئے كہي.



ايراني وزير خارجہ نے كہا كہ نيويارك ميں اقوام متحدہ كي جنرل اسمبلي كے اجلاس ميں شركت كے موقع پر ان كے امريكي ہم منصب جان كري نے اس بات كي يقين دہانئي كروائي ہے كہ ايران كے ساتھ بينكنگ شعبے ميں تعاون كرنے والے عالمي بينكوں كے خلاف كوئي كاروائي نہيں كي جائے گا.



انہوں نے كہا كہ ايران اور گروپ 5+1 كے درميان ہونے والے جوہري معاہدے كے تحت اسلامي جمہوريہ ايران پر عائد اقتصادي،تجارتي اور بينكنگ شعبوں كي پابنديوں كو مكمل ختم كيا جائے گا اور ايران كيساتھ تعلقات كو بحال كيا جائے ليكن تاحال امريكہ كي جانب سے اس بات كو تسليم نہيں كيا گيا تھا ايران ايك پرامن اور محفوط ملك ہے.



271**