اطالوی نیوی، ایران کے ساتھ دیرینہ تعلقات کی توسیع کیلئے پُرعزم

تہران - ارنا - امریکی نیوز ایجنسی نے کہا ہے کہ اٹلی کی ایک بحری جنگی جہاز خیرسگالی دورے پر ایران کی بندرعباس بندرگاہ پر پہنچا ہے جس کا مقصد اٹلی اور اسلامی جمہوریہ ایران کے درمیان دیرینہ دفاعی اور سمندری تعاون کو مزید وسعت دینا ہے.

'ايسوسي ايٹڈ پريس' كے مطابق، اطالوي بحريہ حكام اسلامي جمہوريہ ايران كي بحريہ كے ساتھ تاريخي اور اعلي سطح تعاون بڑھانے كي خواہش مند ہيں.



گزشتہ روز اطالوي بحريہ كا 'پاسور يورو' نامي بحري جنگي جہاز ايران كي بندرگاہ بندرعباس ميں لنگرانداز ہوا. اٹلي كي بحريہ كے بحري جہاز كا يہ گزشتہ چند سالوں سے يہ پہلا ايران كا دورہ ہے.



پاسور يورو بحري جنگي 1999ء ميں پہلي بار ايراني بندرگاہ ميں لنگرانداز ہوا تھا اور اس كے بعد 2001ء ميں اٹلي كے بحري جہاز نے ايران كا دورہ كيا تھا.





274**