ایرانی صدر کی نیو یارک میں عراقی وزیراعظم سے ملاقات

نیو یارک - ارنا - ایرانی صدر 'حسن روحانی' اور عراق کے وزیراعظم 'حیدر العبادی' نے اقوام متحدہ کے سالانہ اجلاس کے موقع پر ایک ملاقات کے دوران مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا.

يہ ملاقات اقوام متحدہ كي جنرل اسمبلي كے 71ويں اجلاس كے موقع پر ہوئي.



اس سے پہلے صدر روحاني نے نيو يارك كے دورے پر پہنچنے كے بعد اہم عالمي رہنماؤں بالخصوص گروپ 1+5 ميں شريك بعض ممالك كي قيادت كے ساتھ بھي الگ الگ ملاقاتيں كيں.



ايراني صدر اور عالمي رہنماؤں نے ان ملاقاتوں كے دوران باہمي تعلقات كي توسيع اور مختلف مسائل پر بات چيت كي.



دريں اثناء، ايران كے جوہري مذاكراتي ٹيم كے ماہرين بھي اپنے مغربي فريق كے ساتھ بات چيت كے لئے نيو يارك كے دورے پر ہيں اور گزشتہ روز سے ايران كے ماہرين مختلف نشستوں ميں شركت كي.



اس حوالے سے تفصيلي رپورٹ جلد نشر كي جائے گي.





۲۷۴**