
تہران - ارنا - ایرانی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کا دفاع مقدس عراقی جابر حکمران صدام کی حمایت اور فوجی امداد دینے والوں کیلئے ایک عبرت کا نتیجہ ہے.
ہر سال ايراني مہنيے شہريور كي 31 تاريخ كو 1980 ميں عراقي جابر حكمران صدام كي طرف اسلامي جمہوريہ ايران كے خلاف آٹھ سال تك جاري رہنے والي جنگ كي ياد ميں منايا جاتا ہے .
اسلامي جمہوريہ ايران ميں دفاع مقدس كي ياد ميں ايراني فورسز كي كاميابيوں اور دفاع مقدس كي تاريخ كے حوالے سے مختلف تقريبات كا انعقاد كيا جاتا ہے.
ان تقريبات كے دوران ملك بھر ميں اسلامي جمہوريہ ايران كي مسلح افواج كي كاميابيوں اور صلاحيتوں اور پريڈ كو عوام كيلئے پيش كيا جاتا ہے.
انہوں نے كہا كہ ايران مخالف تمام عناصر جو جنگ كے خواہاں ہيں يہ بات زہن نشين كر ليں كہ اسلامي جمہوريہ ايران كے خلاف جنگ ميں ان كو سوائے شكست اور ناكامي كے كچھ حاصل نہيں ہو سكتا.
اس موقع پر سينئر ايراني كمانڈر نے كہا كہ وہ تمام ممالك جو كہ امريكہ، ناجائز صيہوني رياست اور داعش دہشت گرد گروہوں كي كسي بھي طرح كي حمايت كر رہے ہيں ان كا حال بھي مستقبل ميں صدام جيسا ہو گا.
انہوں نے كہا كہ ايران كے دشمنوں نے ايراني قوم كو تباہ كرنے كي منصوبہ بندي كي ليكن ان كي بدقسمتي كہ ايراني قوم نے وطن عزيز ميں امن اور سلامتي كو مزيد مستحكم كرنے كيلئے خود انحصاري، خود مختياري اور يكجہتي كو مزيد فروغ ديا ہے.
اسلامي جہوريہ ايران كے مختلف شہروں ميں آج سے يوم دفاع مقدس كي تقريبات كا اغاز ہو گيا ہے جس كي مركزي تقريب باني انقلاب اسلامي مرحوم امام خميني(رح) كے مزار پر منعقد كي گئي جس ميں ايراني مسلح افواج كے مختلف يونٹوں نے شاندار پريڈ كا مظاہرہ كيا.
271**
-
ایرانی کتاب نمائش کا افغانستان میں آغاز
تہران، ارنا – ایرانی کتاب نمائش کا گزشتہ روز افغانستان کی ہرات یونیورسٹی میں آغاز ہوگیا.
-
ایران کی سرائیوو میں سفارتی خیراتی منڈی میں فعال موجودگی
بلغراد، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران نے سرائیوو میں بوسنیا اور ہرزیگوینا کی سفارتی خیراتی منڈی…
-
ایرانی کوچ دنیا کا بہترین تائیکوانڈو ٹرینر بن گیا
تہران، ارنا – آذربائیجان کی قومی تائیکوانڈو ٹیم کا ایرانی کوچ' رضا مہماندوست' 2019 میں دنیا…
-
امریکہ کے غصے کی اصل وجہ ایران کی سائنسی پیشرفت ہے: ایرانی پروفیسر
تہران، ارنا – امریکی جیل سے آزاد ہونے والے ایرانی سائنسدان 'مسعود سلیمانی' نے کہا ہے کہ امریکہ…
-
ایران میں 'دریاچہ قو' نامی تھیٹر کا انعقاد
تہران، 'دریاچہ قو' کا تھیٹر 'رضا صابری' کی ہدایت کاری میں 10 دن تک ایرانی دارالحکومت تہران…
-
عمان کیساتھ رقم کی منتقلی میں آسانی آئے گی: سربراہ ایرانی مرکزی بینک
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے مرکزی بینک کے سربراہ نے کہا ہے کہ عمان کیساتھ رقم کی منتقلی…
-
7 دسمبر 1953، ایران میں قومی یوم طلبا
تہران،7 دسمبر 1953 کو پہلوی حکومت کے ذریعے 3 ایرانی طلبا کی شہادت کی وجہ ایرانی کیلنڈر میں…
-
ایران کی 22 جامعات، گرین میٹرکس کی عالمی درجہ بندی میں شامل
تہران، ارنا- عالمی گرین میٹرک ورلڈ یونیورسٹیز رینکنگ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی 22 جامعات…
-
ایرانی صدر کے دورہ جاپان کی تیاریاں ہو رہی ہیں: عراقچی
تہران، ارنا- نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے اس امید کا اظہار کردیا کہ رواں مہینے…
-
ایران اور عمان کا باہمی معاشی تعاون کے فروغ پر زور
تہران، ارنا- سلطنت عمان کے وزیر برائے صنعت اور تجارتی امور نے کہا ہے کہ شمال- جنوب کریڈور نہ…