آذربائیجان،ایران کیساتھ تجارتی اور اقتصادی تعاون کو وسعت دینے کیلئے پرعزم

باکو - ارنا - آذربائیجان کے وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کیلئے ایرانی تاجروں کو بہترین سہولیات فراہم کر رہا ہے.

يہ بات ساحل بابايف نے آذربائيجان كے دارالحكومت باكو ميں اسلامي جمہوريہ ايران كي خصوصي تجارتي نمائش ميں خطاب كرتے ہوئے كہي.



انہوں نے كہا كہ آذربائيجان كے مختلف شعبوں بالخصوص تيل كے شعبے ميں 450 ايراني كمپنيوں نے 2.6 ارب ڈالر كي سرمايہ كاري كي ہوئي ہے جس ميں سے 145 ارب ڈالر كي سرمايہ كاري غير تيل شعبوں ميں كي گئي ہے.



اس موقع پر انہوں نے كہا كہ ايران اور آذربائيجان كے صدور كے درميان مذاكرات كے 7 ادوار كا انعقاد كيا گيا جس كے دوران دونوں ممالك كے درميان مختلف شعبوں ميں تعاون كو وسعت دينے كے حوالے سے 40 معاہدوں پر دستخظ كئے گئے.



271**