ایران،کینیڈا وزائے خارجہ کی ملاقات/باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

نیویارک - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے کینیڈین ہم منصب کیساتھ ملاقات کے دوران تازہ ترین علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا.

محمد جواد ظريف اور اسٹيپھن ڈيون نے نيويارك ميں ايك ملاقات كے دوران تازہ ترين بين الاقوامي صورتحال كا جائزہ ليا اور تمام شعبوں باہمي تعاون كو فروغ دينے كي ضرورت پر زور ديا.



اسلامي جمہوريہ ايران كے صدر حسن روحاني كي سربراہي ميں اعلي سطحي وفد اقوام متحدہ كي جنرل اسمبلي كے 71ويں اجلاس ميں شركت كيلئے نيويارك ميں موجود ہيں.



اقوام متحدہ كي جنرل اسمبلي كے 71ويں اجلاس ميں صدر مملكت حسن روحاني اپنے خطاب كے دوران مختلف اہم مسائل پر اسلامي جمہوريہ ايران كي پوزيشن كو بيان كريں گے.



271**