ایران میں گھڑیاں ایک گھنٹا پیچھے کر دی گئیں

تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے مقامی وقت کے مطابق گزشتہ منگل کی نصف شب میں گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کر دی گئیں.

ہر سال، ايراني مہينے شہريور(ستمبر) کے آخر ميں اور موسم خزاں کے آغاز ميں گھڑياں ايک گھنٹہ پيچھے کر دي جاتي ہيں اور موسم گرم کے آغاز سے گھڑياں دوبارہ ايک گھنٹہ آگے کر دي جاتي ہيں.



موسم خزاں ميں گھڑيوں کے اوقات ميں تبديلي کا مقصد سورج کي روشني سے زيادہ سے زيادہ فائدہ حاصل کرنا ہے.



271**