
نیو یارک - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکی کے صدور نے ایک ملاقات کے دوران علاقائی بحرانوں کے حل بالخصوص شام اور عراق میں انسداد دہشتگردی پر مشترکہ تعاون کے لئے اپنے عزم کا اظہار کیا.
اس موقع پر ايراني صدر نے كہا كہ اسلامي جمہوريہ ايران تمام مراحل اور صورتحال ميں ترك قوم اور حكومت كا دوست اور ان كے شانہ بہ شانہ كھڑا ہے.
انہوں نے اس بات پر زور ديا كہ ايران، تركي كے ساتھ مختلف شعبوں بالخصوص ٹرانسپورٹيشن، صنعت اور توانائي شعبوں ميں تعاون كو مزيد بڑھانے كے لئے آمادہ ہے.
صدر روحاني نے مزيد كہا كہ دوطرفہ تعلقات كو فروغ دينے كے لئے ايران اور تركي كے نجي شعبوں كو كردار ادا كرنے كے لئے اچھي فضا قائم كرني چاہيے.
تركي ميں فوجي بغاوت كے حوالے سے انہوں نے كہا كہ ايران تركي كي قانوني حكومت كي حمايت كرتا ہے. ہم نے اس فوجي بغاوت كي شديد مذمت كي ہے جبكہ بعض طاقتيں اپنے مفادات كے لئے علاقائي صورتحال پر دوہرہ معيار اپنا رہي ہيں.
انہوں نے خطي انسداد دہشتگردي مہم بالخصوص شام اور عراق ميں دہشتگرد عناصر كے خاتمے كے لئے ايران اور تركي كے قريبي تعاون كي اہميت پر زور ديا.
اس موقع پر ترك صدر نے ناكام فوجي بغاوت كے خلاف اسلامي جمہوريہ ايران كے مؤقف اور ترك حكومت كي حمايت كو سراہتے ہوئے اس اميد كا اظہار كيا كہ ايران، تركي ميں جمہوريت كے عمل كي حمايت جاري ركھے گا.
صدر اردگان نے مزيد كہا كہ ايران اور تركي عالم اسلام كے دو اہم ملك ہيں جو اسلام مخالف سازشوں اور دشمنوں كے عزائم كے خاتمے كے لئے مشتركہ تعاون پر اہم كردار ادا كرسكتے ہيں.
۲۷۴**
-
ایران انڈر ایشیائی 14ٹینس مقابلوں کی میزبانی کرے گا
تہران، ارنا – ایشین ٹینس کنفڈریشن نے اعلان کردیا کہ ایران 2020 کے انڈر14 ایشیائی ٹینس مقابلوں…
-
ایران کا ہمسایہ ہوکر امریکی سازشوں کا ساتھ دینا سمجھ سے بالاتر ہے: ترجمان
تہران، ارنا - ترجمان ایرانی دفترخارجہ نے خلیج فارس تعاون کونسل کے حالیہ سربراہی اجلاس کے اختتامی…
-
ایران نے حالیہ بدامنی واقعات پر الزامات سے بھری اقوام متحدہ رپورٹ کا جواب دیا
تہران، ارنا - ایران میں حالیہ بدامنی کے واقعات پر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے من گھڑت…
-
عالمی جمناسٹکس فیڈریشن کی ایران کی کارکردگی کی تعریف
تہران، ارنا - عالمی جمناسٹکس فیڈریشن کے سربراہ 'رزی تایزمان'نے گذشتہ چند سالوں میں ایرانی…
-
یوٹیوب نے ایران کے انگریزی اور ہسپانوی چینلز کے اکاؤنٹس بندکردئے
تہران، ارنا - سماجی رابطوں کی ویڈیو شیئرنگ ویب سائیٹ یوٹیوب نے ایران سے انگریزی اور ہسپانوی…
-
عوامی سفارتکاری میں فارسی کے فروغ کو بڑی اہمیت حاصل ہے: ایرانی ترجمان
تہران، ارنا - ایرانی دفترخارجہ نے کہا ہے کہ فارسی زبان کا فروغ اہم ہے اور عوامی سفارتکاری میں…
-
امریکہ اور یورپ میں انسانی حقوق کی پامالی، چین کی کڑی تنقید
بیجنگ، ارنا - ترجمان چینی دفترخارجہ نے امریکہ اور یورپی ممالک میں انسانی حقوق کی شدید خلاف…
-
افغان امن عمل میں اغیار کی مداخلت منظور نہیں: ظریف
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے نزدیک افغانستان میں امن…
-
ایران نے اپنے شہریوں کو امریکہ جانے پر خبردار کردیا
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں ایرانی شہریوں خاص طور پر اسکالرز…
-
سعودی تیل تنصیبات پر ایران ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں: اقوام متحدہ
تہران، ارنا - اقوام متحدہ کے معائنہ کاروں نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے تیل تنصیبات پر حالیہ حملوں…