شامی مسئلہ پر دمشق کیساتھ ہمیشہ رابطے میں ہیں: ایران

دمشق - ارنا - نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے عرب اور افریقی امور نے کہا ہے کہ شام کے مسئلہ کے حل کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے کیا جانے والا ہر اقدام کے حوالے سے شامی حکومت کے ساتھ رابطے میں ہے.

يہ بات حسين جابرانصاري نے شامي دارالحكومت دمشق ميں ايك پريس كانفرنس ميں خطاب كرتے ہوئے كہي.



انہوں نے كہا كہ شامي حكومت كے ساتھ تعاون كے بغير كسي بھي طرح كے آپريشن كا مختصر عرصے كيلئے مثبت نتيجہ سامنے آ سكتا ہے ليكن طويل مدت كے نقہ نظر سے وہ منفي ثابت ہو گا.

انہوں نے كہا كہ شام كي سرزمين ميں دمشق حكومت كيساتھ تعاون كے بغير كسي طرح كا آپريشن ناقابل قبول ہو گا اور اس كے سنگين نتائج ہوں گے.



اس موقع پر انہوں نے اس اميد كا اظہار كيا كہ شام ميں جاري بحران كے حل كيلئے شامي حكومت، عوام اور سياسي گروہوں كے مشتركہ تعاون سے مشاورت كيساتھ سنجيدہ اقدامات كرنے ہوں گے.



271**