بھارت کی ایرانی تیل برامدات 15 سال کی انتہائی سطح پر پہنچ گئیں

تہران - ارنا - بھارت کی اسلامی جمہوریہ ایران سے تیل کی روزانہ کی بنیاد پر برامدات میں قابل قدر اضافہ ہوا ہے اور یہ گزشتہ 15 سال کی انتہائی سطح پر پہنچ گئیں ہیں.

بھارتي ويب سائيٹ فنانشل ايكسپرس كے مطابق، اگست 2016 ميں بھارت كي ايران سے تيل برامدات ميں گزشتہ سال كے مقابلے ميں قابل قدر اضافہ ہوا ہے.



رائٹرز خبررساں ادارے كے اعدا و شمار كے مطابق، ہندوستان نے گزشتہ اگست ميں ايران سے روزانہ 576 ہزار بيرل تيل برآمد كرتا ہے.



پيٹروليم ہندوستان اور بھارت پيتروليم كمپنيوں نے عالمي پابنديوں كي وجہ سے ايراني تيل برآمدات روكي ہوئي تھي تاہم پابنديوں كے خاتمے كے بعد يہ سلسلہ پھر سے شروع ہوگيا ہے.



بھارت اسلامي جمہوريہ ايران سے تيل برآمد كرنے والا چوتھا بڑا ملك ہے.



عالمي پابنديوں سے پہلے ايران، بھارت كي تيل ضروريات فراہم كرنے والا سب سے بڑا ملك تھا مگر اب يہ پوزيشن عراق كے پاس ہے.





۲۷۴**