روس جلد ایران کو قطبی ہرن کا گوشت برامد کرے گا

ماسکو - ارنا - ایرانی اور روسی حکام نے ایک اجلاس کے دوران روسی قطبی ہرن کے گوشت کو اسلامی جمہوریہ ایران بھیجنے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا.

روسي دارالحكومت ماسكو ميں ايراني نائب وزير زراعت علي اكبر مہرفرد اور ان كے روسي ہم منصب سرگئي ليون نے ايك ملاقات كے دوران روس سے قطبي ہرن كے گوشت كو ايران بھيجوانے كے حوالے سے تبادلہ خيال كيا.



اسلامي جمہوريہ ايران كي جانب سے روس سے قطبي ہرن كا گوشت درامد كرنے كے حوالے سے طبي اور مذہبي شرائط كا خاص خيال ركھا گيا ہے.



فريقين نے ايران كي ٹراوٹ مچھلي كي روس كو برامد اور روس كي سامن مچھلي كي ايران كو برامد كے حوالے سے بھي اتفاق كيا ہے.



271**