
وینزویلا - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اعلی سطحی وفد کی قیادت میں غیر وابستہ تحریک (NAM) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے وینزویلا پہنچ گئے.
اس سربراہي اجلاس ميں صدر مملكت حسن روحاني غير وابستہ تحريك كي صدارت آئندہ چار سال كيلئے اپنے وينزويلا كے ہم منصب كو سونپيں گے.
غيروابستہ تحريك كے سربراہي اجلاس كے موقع پر ايراني صدر حسن روحاني ديگر ممالك كے صدور كيساتھ بھي ملاقاتيں كريں گے.
وينزويلا كے غيروابستہ تحريك كا 17 ويں سربراہي اجلاس 17 سے 18 ستمبر تك جاري رہے گا.
وينزويلا كے اجلاس كے بعد ايراني صدر حسن روحاني اور ان كے ہمراہ اعلي سطحي وفد كيوبا كے صدر كي دعوت پر كيوبا كے دارالحكومت ہوانا جائے گا.
كيوبا ميں اپنے قيام كے دوران ايراني صدر كيوبا كي قيادت بالخصوص كيوبا كے انقلابي رہنما فيڈل كاسترو كے ساتھ اہم ملاقاتيں كريں گے.
اس دورے كے موقع پر ايران اور كيوبا كے درميان دوطرفہ تعاون بڑهانے كے حوالے سے مختلف معاہدوں پر دستخط كئے جائيں گے.
دريں اثنا، صدر روحاني اقوام متحدہ كي جنرل اسمبلي كے 71 ويں اجلاس ميں شركت كيلئے نيو يارك روانہ ہوں گے.
271**
-
اصفہان میں پرانے قلعے ماربین کی سیر
پرانے قلعے ماربین کا سنگ بنیاد ہزاروں ساال پہلے ایران کے جنوب مغرب میں واقع صوبے اصفہان میں…
-
ایران میں سائکلنگ ٹور کا انعقاد
ایران کے جنوب مغرب میں واقع صوبے سمنان میں سائکلنگ مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک بھر…
-
ایران میں تین لاکھ ٹن سے زائد پستے کی پیداوار
تہران، ارنا - ایران کے محکمہ جہاد زراعت کے ایک سنیئر عہدیدار کے مطابق، رواں سال ملک کے مختلف…
-
ایران کے بیلسٹک میزائلوں کے تجربے پر سلامتی کونسل کی کوئی پابندی نہیں: ظریف
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 کے تحت ایران میں…
-
تیل سے متعلق اپنے حق سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: ایران
ویانا، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے مندوب نے کہا ہے کہ ایران پابندیوں کے خاتمے کے دور میں…
-
ایران، یمن میں قیام امن کیلئے موثر تجاویز کا حامی
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ہم یمن میں قیام امن و سلامتی…
-
جوہری معاہدے کے یورپی فریق اپنی نااہلی چھپا رہے ہیں: ایران
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کے تین یورپی فریقین کیجانب سے اقوام…
-
ایران سے تعاون کی نئی راہیں کھل رہی ہیں: پاکستان
اسلام آباد، ارنا - پاکستانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ پاک ایران تعلقات مستحکم ہوئے ہیں اور…
-
رشت میں بارش کا خوبصورت منظر
ایران کے شمالی صوبے رشت میں موسم خزاں کے وقت بارش نے شہر میں حسین نظارے بنادئیے جن کی خوبصورتی…
-
ایران اور شام کے درمیان باہمی مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران نے شام میں نکاسی آب کے نظام کی از سرنو تعمیر کیلئے دمشق…