
تہران - ارنا - ایرانی مجلس (اسپیکر) نے کہا ہے کہ منی کے المناک سانحے سے حج انتظامات میں غفلت اور سعودی حکام کی نا اہلی پوری طرح نظر آتی ہے.
اس موقع پر انہوں نے كہا كہ اس سال عيد الاضحي ايسے موقع پر منعقد ہورہي ہے جبكہ المناك سانحہ منيٰ سے ايران اور دنيا بھر كے مسلمانوں صدمہ اورسوگ ميں ہيں.
اس موقع پر انہوں نے سانحہ منيٰ كو سعودي حكام اور سعودي حج امور كے ذمہ داروں كي نااہلي اور ناكامي كا شاخصانہ قرار ديتے ہوئے اس بات پر زور ديا كہ اسلامي ممالك بالخصوص ايران اس المناك واقعے كي تحقيقات كا مطالبہ كريں.
لاريجاني نے كہا كہ يمن، شام، عراق، لبنان، ايران كے واقعات اور دہشت گرد اور صيہوني حكومت كي حمايت اور مني المناك واقعے ميں آل سعود كے كردار كو منظر عام پر لايا جائے.
2015 ميں حج كے مناسك ميں سعودي حكومت كي بدانتظامي اور نااہلي كي وجہ سے ايك ہي دن ميں سات ہزار افراد شہيد ہوگئے كہ ان ميں سے شہيد ہونے والے ايراني حجاج كي تعداد 464 حاجي بهي شامل تهے.
۹۳۹۳*۲۷۴**
-
ایران میں پارلیمانی انتخابات کے لئے امیدواروں کی تعداد 13000 سے تجاوز کرگئی
تہران، ارنا - ایران کے مرکزی الیکشن آفیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملک میں پارلیمانی انتخابات…
-
ایرانی کتاب نمائش کا افغانستان میں آغاز
تہران، ارنا – ایرانی کتاب نمائش کا گزشتہ روز افغانستان کی ہرات یونیورسٹی میں آغاز ہوگیا.
-
ایران کی سرائیوو میں سفارتی خیراتی منڈی میں فعال موجودگی
بلغراد، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران نے سرائیوو میں بوسنیا اور ہرزیگوینا کی سفارتی خیراتی منڈی…
-
ایرانی کوچ دنیا کا بہترین تائیکوانڈو ٹرینر بن گیا
تہران، ارنا – آذربائیجان کی قومی تائیکوانڈو ٹیم کا ایرانی کوچ' رضا مہماندوست' 2019 میں دنیا…
-
امریکہ کے غصے کی اصل وجہ ایران کی سائنسی پیشرفت ہے: ایرانی پروفیسر
تہران، ارنا – امریکی جیل سے آزاد ہونے والے ایرانی سائنسدان 'مسعود سلیمانی' نے کہا ہے کہ امریکہ…
-
ایران میں 'دریاچہ قو' نامی تھیٹر کا انعقاد
تہران، 'دریاچہ قو' کا تھیٹر 'رضا صابری' کی ہدایت کاری میں 10 دن تک ایرانی دارالحکومت تہران…
-
عمان کیساتھ رقم کی منتقلی میں آسانی آئے گی: سربراہ ایرانی مرکزی بینک
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے مرکزی بینک کے سربراہ نے کہا ہے کہ عمان کیساتھ رقم کی منتقلی…
-
7 دسمبر 1953، ایران میں قومی یوم طلبا
تہران،7 دسمبر 1953 کو پہلوی حکومت کے ذریعے 3 ایرانی طلبا کی شہادت کی وجہ ایرانی کیلنڈر میں…
-
ایران کی 22 جامعات، گرین میٹرکس کی عالمی درجہ بندی میں شامل
تہران، ارنا- عالمی گرین میٹرک ورلڈ یونیورسٹیز رینکنگ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی 22 جامعات…
-
ایرانی صدر کے دورہ جاپان کی تیاریاں ہو رہی ہیں: عراقچی
تہران، ارنا- نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے اس امید کا اظہار کردیا کہ رواں مہینے…