ایران کے جنوبی جزائر پر عرب لیگ کے بے بنیاد دعوے مسترد

تہران - ارنا - ایرانی دفترخارجہ کے ترجمان نے ایران کے جنوبی جزیروں کے حوالے سے عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کے بے بنیاد دعووں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے غیرسنجیدہ بیانات سے خطی ممالک کے مابین کشیدگی میں اضافہ ہوگا.

يہ بات 'بہرام قاسمي' نے عرب ليگ كے وزرائے خارجہ كي جانب سے ايران كے تين جزيروں كے خلاف بيانات پر اپنے ردعمل كا اظہار كرتے ہوئے كہي.



انہوں نے كہا كہ ايسے ناسنجيدہ اقدامات خطے كے ممالك كے درميان ميں موجود عدم استحكام اور بدامني ميں اضافہ ہوا ہے.



قاسمي نے اس بات پر زور ديا كہا كہ اسلامي جمہوريہ ايران كي اصولي پاليسي خليج فارس كي رياستوں كے برابر ميں اچھي ہمسائيگي كي پابندي اور دوسروں كے اندروني معاملات ميں عدم مداخلت اور دوسروں كي خود مختاري اور باہمي احترام پرمبني ہے.



عرب ليگ كے وزرائے خارجہ نے جمعرات كي رات ہنگامي اجلاس ميں جاري كردہ ايك بيان ميں متحدہ عرب امارات كي پوزيشن سے تين ايراني جزيروں كے بارے ميں حمايت كي.





۹۳۹۳*۲۷۴**