ایران میں جلد دواسازی کی دوسری عالمی نمائش منعقد کی جائے گی

تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں 14 سے 16 ستمبر تک دواسازی کی صنعت کی دوسری بین الاقوامی نمائش کا انعقاد کیا جائے گا.

اس بين الاقوامي نمائش كے انعقاد كا مقصد ديگر ممالك كو اسلامي جمہوريہ ايران ميں ادويات اور طبي شعبے كے سازوسامان كي برآمدات اور درآمدات كي تفصيلات اور طبي شعبے ميں موجود سرمايہ كاري كي صلاحيتوں سے آگاہ كرنا ہے.



اس نمائش ميں اسلامي جمہوريہ ايران سميت بيلجيم، جرمني، برطانيہ، اٹلي، سپين، فرانس، سوئٹزرلينڈ، بھارت، جنوبي كوريا اور چين سے 400 كمپنياں شركت كريں گے.



اس سے قبل 2014 ميں تہران ميں دواسازي كي صنعت كي پہلي بين الاقوامي نمائش كا انعقاد كيا گيا تھا.



271**