
اسلام آباد - ارنا - سنئیر پاکستانی تجزیہ کار نے کہا ہے کہ نائن الیون کے بعد ہونے والے واقعات سے خطے میں دہشت گردی میں بے پناہ اضافہ ہوا اور اس کے نتیجے میں افغانستان اور پاکستان سمیت مشرق وسطی کی سلامتی، سماجی اور اقتصادی صورتحال کو شدید نقصان پہنچا.
انہوں نے كہا كہ امريكا نے 11 ستمبر كے حادثہ كو اپنے مفاد ميں استعال كرتے ہوئے دہشت گردي كا مقابلہ كرنے كے بہانے افغانستان پر حملہ كيا اور اس وقت سے لے كر اب تك افغانستان، پاكستان اور مشرق وسطي كے سلامتي اور استحكام كے حوالےسے بہت سي مشكلات كا سامنا ہے.
امتياز گل نے كہا كہ امريكا كي جانب سے افغانستان ميں دہشت گردي كا مقابلہ كرنے كا دعويٰ جعلي اور جھوٹ پر مبني تھا اور آج تك عراق اور افغانستان ميں امنيت نہيں آئي.
انہوں نے مزيد كہا كہ افغانستان اور عراق ميں دہشت گرد گروپ آزادانہ طور پر وحشيانہ جرائم كا ارتكاب كر رہے ہيں اور خطے كے ديگر ممالك نے افغانستان اور عراق كے دہشت گردي كے پھيلاؤ كے نتائج سے بچ نہيں گيا ہے.
انہوں نے كہا كہ اس مسائل نے پاكستان اور افغانستان كے درميان بڑھتي كشيدگي كا باعث بني ہوئي ہے.
اس موقع پر انہوں نے كہا كہ ٹوئن ٹاورز پرحملوں كے عوامل سب سے زيادہ سعودي تھے.
۹۳۹۳*۲۷۴**
-
ایران میں پارلیمانی انتخابات کے لئے امیدواروں کی تعداد 13000 سے تجاوز کرگئی
تہران، ارنا - ایران کے مرکزی الیکشن آفیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملک میں پارلیمانی انتخابات…
-
ایرانی کتاب نمائش کا افغانستان میں آغاز
تہران، ارنا – ایرانی کتاب نمائش کا گزشتہ روز افغانستان کی ہرات یونیورسٹی میں آغاز ہوگیا.
-
ایران کی سرائیوو میں سفارتی خیراتی منڈی میں فعال موجودگی
بلغراد، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران نے سرائیوو میں بوسنیا اور ہرزیگوینا کی سفارتی خیراتی منڈی…
-
ایرانی کوچ دنیا کا بہترین تائیکوانڈو ٹرینر بن گیا
تہران، ارنا – آذربائیجان کی قومی تائیکوانڈو ٹیم کا ایرانی کوچ' رضا مہماندوست' 2019 میں دنیا…
-
امریکہ کے غصے کی اصل وجہ ایران کی سائنسی پیشرفت ہے: ایرانی پروفیسر
تہران، ارنا – امریکی جیل سے آزاد ہونے والے ایرانی سائنسدان 'مسعود سلیمانی' نے کہا ہے کہ امریکہ…
-
ایران میں 'دریاچہ قو' نامی تھیٹر کا انعقاد
تہران، 'دریاچہ قو' کا تھیٹر 'رضا صابری' کی ہدایت کاری میں 10 دن تک ایرانی دارالحکومت تہران…
-
عمان کیساتھ رقم کی منتقلی میں آسانی آئے گی: سربراہ ایرانی مرکزی بینک
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے مرکزی بینک کے سربراہ نے کہا ہے کہ عمان کیساتھ رقم کی منتقلی…
-
7 دسمبر 1953، ایران میں قومی یوم طلبا
تہران،7 دسمبر 1953 کو پہلوی حکومت کے ذریعے 3 ایرانی طلبا کی شہادت کی وجہ ایرانی کیلنڈر میں…
-
ایران کی 22 جامعات، گرین میٹرکس کی عالمی درجہ بندی میں شامل
تہران، ارنا- عالمی گرین میٹرک ورلڈ یونیورسٹیز رینکنگ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی 22 جامعات…
-
ایرانی صدر کے دورہ جاپان کی تیاریاں ہو رہی ہیں: عراقچی
تہران، ارنا- نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے اس امید کا اظہار کردیا کہ رواں مہینے…