ایرانی پیرالمپک کھیلاڑیوں کے وفد میں دعائے عرفہ کی روح پرور تقریب کا انعقاد

ریو - ارنا - برازیل کے شہر ریو ڈی جینرو میں 2016 پیرالمپک مقابلوں میں شریک ایران کے معذور کھیلاڑیوں کے وفد کی موجودگی میں دعائے عرفہ کی روح پروز تقریب کا انعقاد کیا گیا.

اس دعائيہ تقريب ميں ريو مقابلوں ميں شريك ايراني كھيلاڑيوں سميت ايراني كھيل دستے كے سربراہ علي سرلك اور ايراني سفير بھي موجود تھے.



ايراني كھيل دستے كے سربراہ نے اس پروقار تقريب دعائے عرفہ كرائي.



دعائے عرفہ حضرت امام حسين عليہ السلام كي معروف دعا ہے جو ہر سال نو ذي الحجہ كے دن يوم عرفہ ميں پڑھي جاتي ہے.



سانحہ منيٰ كے شہدا كو خراج عقيدت پيش كرنے كے لئے ايراني كھيل دستے كا نام كاروان منيٰ ركھا گيا ہے اور يہ ايراني دستے كي پيرالمپك مقابلوں ميں شركت كا آٹھواں دور ہے.



ريو 2016 پيرالمپك مقابلوں كا اختتام 18 سپتمبر كو ہوگا.



ريو پيرالمپك مقابلوں كا 15 واں دور كا آغاز گزشتہ جمعرات كو ہوا جس ميں 170 ممالك كے نمائندے بالخصوص ايران كا 111 ركني دستہ شركت كر رہا ہے.





۹۳۹۳*۲۷۴**