ایرانی دارالحکومت میں نماز عید قربان کی ادائیگی

تہران - ارنا - ایرانی دیندار اور مومن قوم نے آج پیر کے روز دارالحکومت تہران سمیت مختلف شہروں میں عید قربان کی نماز مذہبی عقیدت کے ساتھ ادا کی.

اس عظيم معنوي اجتماع كا نقطہ عروج ، تہران يونيورسٹي ميں واقع مصلي گراؤنڈ اور اس كے گرد و نواح كي سڑكوں پر تہران كے عوام كي نماز عيد تھي جو آيت اللہ سيد احمد خاتمي كي امامت ميں ادا كي گئي.



آيت اللہ خاتمي نے عيد الاضحي كي نماز كے خطبوں ميں، ايراني قوم اور پورے عالم اسلام كو عيد فطر كي مناسبت سے مباركباد پيش كي.



ہر سال كي طرح اس سال بھي تہران اور ايراني صوبوں كے دارالحكومتوں سميت مختلف شہروں كي عيدگاہوں ميں لاكھوں مؤمنين نے عيد قربان كي اس قومي اور معنوي اجتماع ميں شركت كي ہے.





274**