ایرانی صدر کی عید الاضحی کے موقع پر عالم اسلام کو مبارکباد

تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت 'حسن روحانی' نے پیر کے روز اسلامی ممالک کے سربراہوں کے نام اپنے ایک پیغام میں عید الاضحی کی مبارکباد پیش کی.

صدر مملكت حسن روحاني نے اپنے پيغام ميں پروردگار عالم سے مسلم امہ كي سربلندي اور سعادت كي لئے دعا كي.



انہوں نے مزيد كہا عيد الاضحي بندگي، اتحاد اور قرباني كا مظہر ہے.



انہوں نے مزيد كہا كہ عيد قربان اللہ تعالي كي جانب سے مسلم امہ كے اتحاد كي عيد ہے اور يہ دن تعصبات، تشدد اور انتہا پسندي سے روح و جسم كے خالص ہونے كي عيد ہے.





274**