ایرانی معذور کھیلاڑیوں نے تیر اندازی مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی

ریو ڈی جینیرو - ارنا - ریو 2016 پیرالمپک مقابلوں میں شریک ایرانی ٹیم نے تیراندازی کے مقابلوں میں عالمی طور پر دوسری پوزیشن حاصل کر لی.

برازيل كے شہر ريو ڈي جينرو ميں واقع ميراكانہ اسٹيڈيم ميں چيني معذور كھيلاڑيوں كي ٹيم نے تيراندازي كے مقابلوں ميں پہلي، ايراني ٹيم نے دوسري اور اطالوي ٹيم نے تيسري پوزيشن حاصل كي.



ايراني معذور تير انداز كھيلاڑي ابراهيم رنجبر اور زهرا نعمتي كو چيني حريف ٹيم نے 5-3 سے شكست دي اور ايراني كھيلاڑيوں نے چاندي كے تمغے اپنے نام كئے.



عالمي معذور كهيلاڑيوں كے 2016 پيرالمپك مقابلوں كا 15 واں دور كا آغاز جمعرات سے ہوا جس ميں 175ممالك كے نمائندے بالخصوص ايران كا 111 ركني دستہ شركت كر رہا ہے.



271**