جنوبی کوریا میں ارنا اور یونہاپ نیوز ایجنسیوں کی تصویری نمائش معقد ہو گی

بیجنگ - ارنا - جنوبی کوریا کے قومی میوزیم میں جنوبی کوریا کے خبررساں ادارے یونہاپ اور اسلامی جمہوریہ ایران کے خبررساں ادارے ارنا کی مشترکہ تصویری نمائش کا انعقاد کیا جائے گا.

جنوبي كوريا كے خبر رساں ادارے يونہاپ اور قومي تاريخي ميوزيم كے درميان طے پانے والے معاہدے كے تحت ارنا اور يونہاپ كي مشتركہ تصاويري نمائش كا انعقاد كيا جائے گا.



رواں مہينے كے آخر ميں جنوبي كوريا كے قومي تاريخي ميوزيم ميں ايران اور جنوبي كوريا كے 1300 سالہ تاريخي تعلقات كے عنوان سے خصوصي تصاويري نمائش كا انعقاد كيا جائے گا.



يونہاپ نيوز ايجنسي كے مينيجنگ ڈائيريكٹر پارك نو ہانگ نے تہران اور سيول كے درميان تصاويري نمائشوں كے انعقاد پر زور ديا.



انہوں نے كہا كہ جنوبي كوريا كي خاتون صدر پارك جين ہائي كے دورہ ايران كے موقع پر ہونے والے معاہدوں كے تحت دونوں ممالك كے خبر رساں ادارے باہمي تعاون سے تصاويري نمائشوں كا انعقاد كريں گے.



271**