
تہران - ارنا - امریکی وزارت خارجہ کے ایک سنئیر عہدیدار نے کہا ہے کہ گروپ 1+5 کے ساتھ طے پانے والے جوہری معاہدے کے حوالے سے اسلامی جمہوریہ ایران اب تک اپنے تمام وعدوں پر قائم ہے.
كرس بيكماير ان امريكي حكام ميں شمار ہوتے ہيں كہ ايران پر پابندياں لگانے كے عمل ميں براہ راست كردار ادا كرتے رہے ہيں.
تھينك ٹينك كے شركاء سے خطاب كرتے ہوئے انہوں نے كہا كہ جيسا كہ ہم سوچ رہے تھے جوہري معاہدہ موثر ثابت ہوا ہے اور ايران كي طرح امريكہ بھي اپنے وعدوں پر عمل كيا ہے اور جس جس پابنديوں كا نام ليا گيا تھا ہم نے ان كا خاتمہ كرديا.
گزشتہ دنوں عالمي جوہري تونائي ادارے (IAEA) نے ايراني ايٹمي سرگرميوں پر اطمينان كا اظہار كرتے ہوئے كہا كہ اسلامي جمہوريہ ايران كي جوہري سرگرمياں ايران اور گروپ 5+1 كے درميان طے پانے والے جوہري معاہدے كے عين مطابق ہے.
عالمي جوہري تونائي ادارے كے ڈائريكٹر جنرل يوكيا امانو نے 5 صفحات پر مبني اپني رپورٹ كو 35 ركن ممالك كے نمائندوں كو بهجوا دي جس ميں كہا گيا ہے كہ كہ اسلامي جمہوريہ ايران كي جوہري سرگرمياں ايران اور گروپ 5+1 كے درميان ہونے والے جوہري معاہدے كے عين مطابق ہے.
اس رپورٹ كے مطابق، اسلامي جمہوريہ ايران كا تہران ريسرچ ري ايكٹر سينٹر (TRR) ميں آئوڈين اور زينون ريڈيوآئسوٹوپ كي پيداوار يا اس سے متعلق كسي قسم كي ري پروسيسنگ كي كوئي سرگرمياں نہيں كي جا رہي ہيں.
۲۷۴**
-
آفکام کی ملک دشمنوں ٹی وی چینلز کیخلاف ایران کی شکایت کی موصولی کی تصدیق
لندن، ارنا - برطانیہ میں تعینات ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ برطانوی میڈیا کے نگران ادارے آفکام…
-
اندرونی مسائل میں مداخلت ناقابل برداشت ہے:ایران
تہران، ارنا، ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ہماری حکومت اور عدلیہ کسی کے مشورے کوقبول…
-
ایران میں ووشو پریمیئر لیگ کا آغاز
اسلامی جمہوریہ ایران میں ووشو پریمیئر لیگ کا ملک کے مختلف صوبوں کی 8 ٹیموں کی شرکت سے آغاز…
-
ایرانی شمالی علاقوں میں موسم خزاں کے دلفریب رنگ
ایران کے شمال میں واقع صوبے مغربی آذربائیجان کے علاقوں "فیروق کوی" اور "درہ شہدا" میں موسم…
-
تکاب میں برفباری کا خوبصورت منظر
ایران کے شمالی صوبے مغربی آذربائیجان کے شہر مہاباد میں واقع علاقے تکاب میں موسم سرما کے موقع…
-
ایران کی نان آئل مصنوعات کی برآمدات 27 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں
تہران، ارنا- رواں سال کے ابتدائی 8 مہینوں کے دوران، اسلامی جمہوریہ ایران میں نان آئل مصنوعات…
-
آسٹریا، تمام شعبوں میں ایران سے تعلقات کے فروغ پر تیار ہے
سنندچ،ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات آسٹرین سفیر نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ان کا ملک…
-
ایران انڈر ایشیائی 14ٹینس مقابلوں کی میزبانی کرے گا
تہران، ارنا – ایشین ٹینس کنفڈریشن نے اعلان کردیا کہ ایران 2020 کے انڈر14 ایشیائی ٹینس مقابلوں…
-
ایران کا ہمسایہ ہوکر امریکی سازشوں کا ساتھ دینا سمجھ سے بالاتر ہے: ترجمان
تہران، ارنا - ترجمان ایرانی دفترخارجہ نے خلیج فارس تعاون کونسل کے حالیہ سربراہی اجلاس کے اختتامی…
-
ایران نے حالیہ بدامنی واقعات پر الزامات سے بھری اقوام متحدہ رپورٹ کا جواب دیا
تہران، ارنا - ایران میں حالیہ بدامنی کے واقعات پر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے من گھڑت…