ایران،جنوبی کوریا کی قومی لائبریریوں کے درمیان تعاون کے معاہدے پر دستخط

بیجنگ - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران اور جنوبی کوریا کی قومی لائبریریوں کے درمیان باہمی تعاون کو بڑھانے کے حوالے سے مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کئے گئے.

جنوبي كوريا كے دارالحكومت سيول ميں تعينات ايراني سفير حسن طاہريان كي موجودگي ميں ايران كي قومي لائبريري كے نمائندہ شہرام يوسفي فر اور جنوبي كوريا كي قومي لائبريري كے سربراہ ليم ون سن نے دوطرفہ تعاون بڑھانے كے معاہدے پر دستخط كئے.



فريقين نے اسلامي جمہوريہ ايران اور جنوبي كوريا كے درميان تاريخي، معاشرتي، اور ثقافتي معلومات كے اشتراك كو مزيد بڑھانے كي ضرورت پر زور ديا.



اس معاہدے كے تحت جوني كوريا كي قومي لائبريري ميں ايراني كتب و معلومات اور اسلامي جمہوريہ ايران كي قومي لائبريري ميں جنوبي كوريا كي كتب و معلومات كے سيكشن كا آغاز كيا جائے گا.



271**