
ریو - ارنا - ریو 2016 پیرالمپک مقابلوں میں شریک ایرانی معذور کھیلاڑی آج ان مقابلوں کے تیسرے روز میں اپنے حریفوں کے ساتھ میداں میں اتریں گے جبکہ لندن پیرالمپک میں طلائی تمغہ جیتے والی معذر خاتون ایرانی کھیلاڑی بھی اس بار شوٹنگ کھیل میں اپنی فتح کے لئے پُرامید ہیں.
آج ريو پيرالمپك مقابلوں كے تيسرے روز ميں ايراني كھيلاڑي اجتماعي اور انفرادي ٹيموں كے زمرے ميں پانچ كھيلوں ميں مقابلہ كريں گے.
10 ايراني مرد اور 6 خاتون كھيلاڑي آج شوٹنگ، ايتھليٹكس، جوڈو، ويٹ لفٹنگ، والي بال، باسكٹ بال اور فٹ بال كھيلوں ميں اپنے مقابلوں كا آغاز كريں گے.
ريو 2016 پيرالمپك مقابلوں كا اختتام 18 سپتمبر كو ہوگا.
ريو پيرالمپك مقابلوں كا 15 واں دور كا آغاز گزشتہ جمعرات كو ہوا جس ميں 170 ممالك كے نمائندے بالخصوص ايران كا 111 ركني دستہ شركت كر رہا ہے.
سانحہ منيٰ كے شہدا كو خراج عقيدت پيش كرنے كے لئے ايراني كھيل دستے كا نام كاروان منيٰ ركھا گيا ہے اور يہ ايراني دستے كي پيرالمپك مقابلوں ميں شركت كا آٹھواں دور ہے.
۲۷۴**
-
ایرانی نیول چیف کا دوره پاکستان
اسلام آباد، ایران کی بحریہ کے سربراہ ایڈمیرل 'حسین خانزادی' نے پاکستان کے دورے کے موقع پر اپنے…
-
آفکام کی ملک دشمنوں ٹی وی چینلز کیخلاف ایران کی شکایت کی موصولی کی تصدیق
لندن، ارنا - برطانیہ میں تعینات ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ برطانوی میڈیا کے نگران ادارے آفکام…
-
اندرونی مسائل میں مداخلت ناقابل برداشت ہے:ایران
تہران، ارنا، ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ہماری حکومت اور عدلیہ کسی کے مشورے کوقبول…
-
ایران میں ووشو پریمیئر لیگ کا آغاز
اسلامی جمہوریہ ایران میں ووشو پریمیئر لیگ کا ملک کے مختلف صوبوں کی 8 ٹیموں کی شرکت سے آغاز…
-
ایرانی شمالی علاقوں میں موسم خزاں کے دلفریب رنگ
ایران کے شمال میں واقع صوبے مغربی آذربائیجان کے علاقوں "فیروق کوی" اور "درہ شہدا" میں موسم…
-
تکاب میں برفباری کا خوبصورت منظر
ایران کے شمالی صوبے مغربی آذربائیجان کے شہر مہاباد میں واقع علاقے تکاب میں موسم سرما کے موقع…
-
ایران کی نان آئل مصنوعات کی برآمدات 27 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں
تہران، ارنا- رواں سال کے ابتدائی 8 مہینوں کے دوران، اسلامی جمہوریہ ایران میں نان آئل مصنوعات…
-
آسٹریا، تمام شعبوں میں ایران سے تعلقات کے فروغ پر تیار ہے
سنندچ،ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات آسٹرین سفیر نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ان کا ملک…
-
ایران انڈر ایشیائی 14ٹینس مقابلوں کی میزبانی کرے گا
تہران، ارنا – ایشین ٹینس کنفڈریشن نے اعلان کردیا کہ ایران 2020 کے انڈر14 ایشیائی ٹینس مقابلوں…
-
ایران کا ہمسایہ ہوکر امریکی سازشوں کا ساتھ دینا سمجھ سے بالاتر ہے: ترجمان
تہران، ارنا - ترجمان ایرانی دفترخارجہ نے خلیج فارس تعاون کونسل کے حالیہ سربراہی اجلاس کے اختتامی…