ہیگ میں ایران اور نیدرلینڈ کے تجارتی اور ثقافتی مرکز کا افتتاح

تہران - ارنا - نائب ایرانی صدر اور ثقافتی ورثہ، دستکاری و سیاحت ادارے سربراہ کے سربراہ مسعود سلطانی فر کی موجودگی میں ایران اور نیدرلینڈ کے تجارتی اور ثقافتی مرکز ہیگ شہر میں افتتاح ہوگیا.

اس افتتاحي تقريب ميں نائب ايراني صدر كے علاوہ نيدرلينڈ ميں تعينات ايراني سفير 'عليرضا جہانگيري'، ايراني چيمبر آف كامرس كے ڈپٹي چيئرمين 'فرہاد شريف ' اور نيدرلينڈ كے اقتصادي حكام اور وزارت خارجہ كے نمائندے بھي شريك تھے.



اس موقع پر تقريب سے خطاب كرتے ہوئے نائب ايراني صدر سلطاني فر نے كہا كہ اسلامي جمہوريہ ايران، نيدرلينڈ كے ساتھ اقتصادي، تجارتي اور ثقافتي تعلقات كو بڑھانے كے لئے پُرعزم ہے.



ايراني چمبر آف كامرس كے نائب سربراہ عليرضا جہانگيري نے بھي كہا كہ نجي شعبوں كے باہمي تعاون ايران اور نيدرلينڈ كے تجارتي اور ثقافتي مراكز كے فروغ كے لئے اہم ہے اور اس تجربے سے دونوں ممالك ايك دوسرے كے مواقع اور اپني صلاحيتوں سے استفادہ كرسكتے ہيں.



انہوں نے ايران اور نيدرلنڈ كے درميان بينكينگ تعلقات ميں اضافہ ہونا چاہئے.





۹۳۹۳*۲۷۴**