ریو پیراولمپک مقابلوں میں معذور ایرانی خاتون طلا‏ئی تمغہ جیتنے میں کامیاب

ریو - ارنا - عالمی معذور کهیلاڑیوں کے مقابلے پیرالمپیک 2016 میں ایرانی خاتون کهیلاڑی نے شوٹنگ مقابلوں میں سونے کا تمغہ اپنے نام کرلیا.

' ساره جوانمردي' نے برازيل كے شہر ريو ڈي جينرو ميں واقع شوٹنگ مقابلوں ميں سونے كا تمغہ جيت ليا.



پہلي بار كسي ايراني خاتون شوٹنگ كهيلاڑي نے ريو پيراولمپك شوٹنگ مقابلوں ميں طلائي تمغہ جيت ميں كامياب ہوئي ہے.



طلائي تمغے جيتنے سے جوانمردي نے عالمي ريكارڈ قائم كرديا.



ان مقابلوں ميں ايران كي دوسري كھيلاڑي عاليہ محمودي نے آٹھويں پوزيشن حاصل كرليا.



عالمي معذور كهيلاڑيوں كے 2016 پيرالمپك مقابلوں كا 15 واں دور كا آغاز جمعرات سے ہوا جس ميں 170 ممالك كے نمائندے بالخصوص ايران كا 111 ركني دستہ شركت كر رہا ہے.





۹۳۹۳*۲۷۴**