آسٹرین ایئر لائنز کا ویانا سے اصفہان تک براہ راست پروازوں کا آغاز

اصفہان - ارنا - آسٹرین ایئر لائنز کی جانب سے ویانا سے اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ اصفہان کی براہ راست پروازوں کا آغاز کر دیا گیا.

آسٹرين ايئر لائنز كي پرواز گزشتہ پير كے روز صوبہ اصفہان كے شہيد بہشتي بين الاقوامي ہوائي اڈے پر 53 مسافروں كو لے كر مقامي وقت كے مطابق 4 بجكر 25 منٹ پر پہنچي اور 74 مسافروں كو لے كر 6 بجكر 13 منٹ پر دوبارہ ويانا كيلئے روانہ ہو گئي.



اصفہان اور ويانا كے درميان ہفتے ميں تين براہ راست پروازيں چليں گي.

271**