ایران کی شام میں خودکش دھماکوں کی شدید مذمت

تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران نے شامی صوبے طرطوس، حمس، حسکہ اور دمشق کے دیہی علاقوں میں خودکش حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہو‏ے اس واقعے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا.

ترجمان دفترخارجہ 'بہرام قاسمي' نے كہا كہ تكفيري دہشت گرد گروہوں اور ان كے وہابي حاميوں كا معصوم نہتے شہريوں كو اپني مجرمانہ كارروائي كا نشانہ بنانا خطے ميں ان كي ناكامي ظاہر كرتا ہے.



ترجمان دفتر خارجہ نے اس بات پر زور ديا كہ انتہا پسندي اور دہشتگردي كا خاتمہ صرف خطي اور عالمي تعاون اور عزم كے ذريعے ممكن ہے.



9393*274**