اطالوی فوجی وفد کی ایرانی بحریہ کے سربراہ کے ساتھ ملاقات

تہران - ارنا - اطالوی اعلی سطحی فوجی وفد نے ایرانی بحریہ کے کمانڈر ریئر ایڈمرل حیبیب اللہ سیاری کیساتھ ملاقات کے دوران اہم دفاعی امور پر تبادلہ خیال کیا.

اٹلي كا اعلي سطحي 5 ركني فوجي وفد ريئر ايڈمرل رابرٹو چيا مارچيلا كي قيادت ميں 4 ستمبر كو تہران پہنچا.



اس دورے كے موقع پر ايراني بحريہ كے سربراہ كيساتھ اپني ملاقات كے دوران اطولوعي عسكري وفد نے اسلامي جمہوريہ ايران اور اٹلي كے درميان دفاعي شعبے ميں دوطرفہ تعاون كو فروغ دينے كے حوالے سے تبادلہ خيال كيا.



9393*274**