یوم دفاع پاکستان/تہران،اسلام آباد تعلقات پر پاکستانی سفیر کا اظہار اطمینان

تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات پاکستان کے سفیر نے یوم دفاع پاکستان کے موقع پر تہران اور اسلام آباد کے درمیان موجود قریبی اور دوستانہ تعلقات کی تعریف کرتے ہوئے اطمینان کا اظہار کیا.

ايراني دارالحكومت تہران ميں پاكستاني سفارتخانے ميں منعقدہ ايك تقريب سے خطاب كرتے ہوئے پاكستاني سفير آصف دراني نے دونوں ممالك كے درميان موجود تعلقات پر اطمينان كا اظہار كيا.



انہوں نے كہا كہ پاكستان اچھے اور برے دہشتگردوں كے نظريے پر يقين نہيں ركھتا ہے.



اس موقع پر پاكستاني سفير نے مزيد كہا كہ پاكستاني عسكري،نيول اور بحريہ افواج نے ہر طرح كي دہشتگردي اور بالخصوص بحري قزاقي كے خلاف عالمي مہم ميں نماياں كردار ادا كيا ہے.



271**