6 ستمبر، 2016 9:45 AM
News Code: 3326113
0 Persons
ایران میں برطانیہ کے نئے سفیر کی تقرری

تہران - ارنا - اسلامی جموریہ ایران میں برطانیہ کے نو منتخب سفیر نے وزیر خارجہ سے ملاقات کی اور اپنے کاغذات تقرری پیش کئے.

ايراني دارالحكومت تہران ميں نئے برطانوي سفير 'نيكولس ہاپٹن' نے ايراني وزير خارجہ محمد جواد ظريف سے ملاقات كي اور اپنے كاغزات تقرري پيش كئے.



بيك وقت، برطانيہ ميں اسلامي جمہوريہ ايران كے نئے سفير 'حميد بعيدي نژاد' نے برطانوي وزير خارجہ كے ساتھ ملاقات كي اور اپنے كاغزات تقرري پيش كئے.



دونوں ممالك كے سفارتخانوں كو دوبارہ كھلے ايك سال كا عرصہ گزر چكا ہے.



اسلامي جمہوريہ ايران اور برطانيہ نے دوطرفہ تعلقات كو مزيد وسعت دينے كے لئے اپنے سفارتي سطح كے تعلقات كو بحال كرنے پر اتفاق كيا.



9393*274**