اقتصادی شعبے میں ایرانی سرمایہ کاری کی خواہش مند ہیں: کیمرون

تہران - ارنا - افریقی ملک کیمرون کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک اقتصادی شعبے اور منصوبوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کی سرمایہ کاری اور شراکت داری کی خواہش مند ہے.

يہ بات وزيرخارجہ 'امبلا مبلا' نے اسلامي جمہوريہ ايران كے نئے سفير كے ساتھ ايك ملاقات ميں گفتگو كرتے ہوئے كہي.



اس موقع پر اس موقع پر ايراني سفير 'منصور شكيب مھر' نے اپني اسناد تقرري كيمرون وزيرخارجہ كو پيش كيں.



خطے اور بين الاقوامي سطح ميں اسلامي جمہوريہ ايران كے اہم كردار كا ذكر كرتے ہوئے كيمرون كے وزير خارجہ نے كہا كہ ان كا ملك اقتصادي، تكنيكي اور تعليمي شعبوں ميں ايران كے ساتھ تعلقات كے فروغ كا خواہاں ہے اور اس كے علاوہ توانائي، تعميرات اور شہري ترقي ميں بھي ايراني سرمايہ كاري كي خواہش مند ہے.



اس موقع پر ايراني سفير نے كہا كہ اسلامي جمہوريہ ايران كميرون كے اقتصادي، تكنيكي، طبي، تعليمي اور سائنسي شعبوں ميں دوطرفہ تعاون كے قيام كے لئے آمادہ ہے.



انہوں نے مزيد كہا كہ ايران، كيمرون كے لئے فني اور تكنيكي تجربات بھي فراہم كرسكتا ہے.



۲۷۴**