ترک کمپنیوں کی ایران میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری

تبریز - ارنا - ایران میں تعینات سنئیر ترک سفارتکار نے کہا کہ 166 ترک کمپنیوں نے ایک ارب ڈالر سے زائد سرمایہ کاری کے ساتھ ایران کے مختلف شعبوں میں فعال کردار ادا کر رہی ہیں.

يہ تبريز شہر ميں متعين ترك قونصل جنرل 'چاغلار فاحري چاكر آلپ' نے پير كے روز ايراني صوبے مشرقي آذربائيجان اور تركي كے درميان تجارت و سرمايہ كاري كے حوالے سے منعقد ہونے والي كانفرس سے خطاب كرتے ہوئے كہي.



اس موقع پر انہوں نے كہا كہ ايران ميں موجود ترك كمپنيوں ميں سے 54 كمپني مشرقي آذربايجان صوبہ اور 14 كمپني ارس فري زون ميں سرمايہ كاري پر كام كر رہي ہيں.



انہوں نے مزيد كہا كہ اس كانفرنس كے انعقاد كا مقصد مشرقي آذربائيجان صوبے اور تركي كے درميان تجارت اور سرمايہ كاري كو فروغ دينا ہے.



اس موقع پر ارس فري زون كے ڈائريكٹر 'محسن خادم عرب باغي' نے كہا كہ ارس ميں ترك كمپنيوں كي ايك ہزار ارب ريال سرمايہ كاري ہے.





9393*274**