تیل آمدنی کے رقوم مرکزی بینک کے اکاؤنٹس میں جمع ہورہے ہیں: نائب ایرانی وزیر تیل

تہران - ارنا - نائب ایرانی وزیر تیل برائے تجارت اور بین الاقوامی امور نے کہا ہے کہ تیل آمدنی کے رقوم کے حصول کے لئے کسی مسئلے کے شکار نہیں ہیں اور تمام رقوم ایرانی مرکزی بینک کے اکاؤنتس میں جمع ہورہے ہیں.

'حسين زماني نيا' نے اس حوالے سے كہا كہ ايراني وزارت تيل اس وقت يورپ كے درميان سطح كے بينكوں كے ساتھ رابطے ميں ہے اور اس حوالے سے كوئي كسي مشكل كا سامنا نہيں كر رہے.



انہوں نے مزيد كہا كہ ايران اور يورپي بينكوں كے درميان تعلقات كي توسيع كے لئے كوئي حد مقرر نہيں اور جلد بڑے عالمي بينكوں كے ساتھ تعاون كے لئے باقي مسائل كا بھي خاتمہ ہوجائے گا.



نائب ايراني وزير تيل نے كہا كہ پابنديوں كے دور ميں ايراني تيل كي فروخت سے حاصل ہونے والي آمدني مركزي بينك كے عالمي اكاؤنٹ ميں بلاك ہوئي تھي مگر جوہري معاہدے كے بعد اس كي بحالي ممكن ہوئي ہے.



ايران كي تيل كي برآمدات اگست كے مہينے 21 لاكھ روزانہ بيرل تك پہنچ گئي ہے.





9393*274**