اطالوی عسکری وفد کی ایرانی نیول چیف سے ملاقات/دوطرفہ تعاون بڑھانے کیلئے پُرعزم

تہران - ارنا - اعلی سطح اطالوی عسکری وفد اور اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے سربراہ ریئر ایڈمرل 'حبیب الله سیاری' نے ایک ملاقات کے دوران باہمی تعاون بڑھانے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا.

اطالوي فوج كے تعلقات عامہ اور آپريشنز كے كمانڈر ايڈمرل 'رابرٹو كياماچلا' پانچ ركني اٹلي كے عسكري وفد كي قيادت كر رہے ہيں.



نيول ہيڈكوارٹر ميں منعقد ہونے والي اس نشست كے دوران فريقين نے ايران اور اٹلي كي مسلح افواج كے درميان باہمي تعاون كے فروغ پر بات چيت كي.



اطالوي فوجي وفد كا دورہ ايران بدھ كے روز تك جاري ہے.





۲۷۴**