اوپیک سربراہ اہم دورے پر آج تہران پہنچیں گے

تہران - ارنا - تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم (اوپیک) کے سیکرٹری جنرل محمد سانوسی بارکینڈو آج تہران پہنچیں گے جہاں وہ ایرانی قیادت کیساتھ اہم امور پر مذاکرات کریں گے.

اس دورے كے موقع پر محمد سانوسي باركينڈو ايراني وزير تيل بيژن زنگنه كے ساتھ اپني ملاقات كے دوران تيل كے ماركيٹ كي صورتحال اور تيل كو منجمد كرنے كے منصوبوں پر تبادلہ خيال كريں گے.



الجزائر ميں 26 سے 28 ستمبر تك منعقد ہونے والے توانائي كے 15ويں اجلاس كے موقع پر اوپيك كے ركن ممالك كا اجلاس بھي منعقد ہو گا.



271**