ایران کی پاکستان میں خودکش دہماکوں کی شدید مذمت

تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستانی صوبے خیبرپختونخواہ خودکش حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس واقعے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا.

ترجمان دفترخارجہ 'بہرام قاسمي' نے پاكستاني شہر 'مردان اور پشاور' ميں خودكش حملوں كے افسوسناك سانحے پر پاكستاني قوم اور حكومت كے ساتھ تعزيت كرتے ہوئے شہيد ہونے والے لواحقين سے ہمدردي كا اظہار كيا.



ترجمان دفتر خارجہ نے اس بات پر زور ديا كہ انتہا پسندي اور دہشتگردي كا خاتمہ صرف اجتماعي تعاون اور عالمي عزم كے ذريعے ممكن ہے.



گزشتہ ہفتے پاكستاني كے شمال مغربي شہر مردان كے كچہري كے بار اور پشاور ميں دہشتگرد دہماكوں كے نتيجے ميں 15 افراد جاں بحق اور متعدد لوگ زخمي ہوئے.



اس ہولناك دہشتگردي حملوں كي ذمہ داري كالعدم تنظيم جماعت احرار نے قبول كرلي.





۲۷۴**