حکومت معاشرے کے مسائل کے حل کو ترجیح دیتی ہے: ایرانی صدر

تہران - ارنا - ایرانی صدر نے اس بات پر زور دیا کہ موجودہ حکومت ملک میں اقتصادی خوشحالی اور ملکی و غیرملکی سرمایہ کاری کی حمایت کی طرح ملک میں معاشرے کے مسائل کے خاتمے کو بھی ترجیح دیتی ہے.

يہ بات صدر مملكت حسن روحاني نے كابينہ كے اجلاس ميں خطاب كرتے ہوئے كہي.



انہوں نے كہا كہ موجودہ حكومت اسلامي جمہوريہ ايران كي اقتصادي ترقي اور وطن عزيز كے مختلف منصوبوں ميں ملكي اور غيرملكي سرمايہ كاري كا خيرمقدم كرتي ہے اور اس كے ساتھ سماجي مسائل كے خاتمے كيلئے پرعزم ہے.



اس موقع پر صدر حسن روحاني نے ملك ميں موجود سماجي اور معاشرتي مسائل كے خاتمے ميں موثر كردار ادا كرنے پر قومي ويلفيئر آرگنائزيشن ادارے كي كاركردگي كو سراہا.



271**