دہشتگردی کے خاتمے کیلئے عالمی عزم ناگزیر ہے: سنئیر ایرانی رکن اسمبلی

تہران - ارنا - ایرانی پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیٹی کے سربراہ نے کہا کہ اسلامي جمہوریہ ایران دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لئے ہے اور اس مقصد کے لئے عالمی برادری کے مشترکہ عزم اور تعاون بھی ناگزیر ہے.

يہ بات سنئير ركن پارليمنٹ 'علاء الدين بروجردي' نے گزشتہ روز جاپان كے وزير مملكت برائے خارجہ امور 'كن تارو سونواورو' كے ساتھ ايك ملاقات ميں كہي.



اس موقع پر انہوں نے كہا كہ جوہري معاہدے كے نفاذ اور عالمي پابنديوں كے خاتمے كے بعد ايران اور جاپان كے درميان باہمي روابط كو فروغ دينے كا سنہري موقع فراہم ہوا ہے.



بروجردي نے كہا كہ امريكہ اور اس كے بعض علاقائي اتحادي ملكوں نے دہشت گرد گروہوں كي پشت پناہي كر رہے ہيں مگر اين دہشتگرد عناصر كے مقابلے كے ليے عالمي سطح پر باہمي تعاون كي ضرورت ہے.



اس موقع پر جاپان كے وزير مملكت برائے خارجہ امور نے كہا كہ ان كے دورے كا مقصد دونوں ممالك كے درمياں تعلقات كو مزيد فروغ دينا ہے.



انہوں نے كہا كہ جاپان ميں دہشت گردي كي ہرگز گنجائش نہيں ہے اور ہم دہشت گردي كے خلاف عالمي برادري كي مشتركہ كوششوں كي ضروري سمجھتے ہيں.





9393*274**