تائیوان وشو مقابلوں میں ایرانی خاتون کا طلائی تمغہ

تہران - ارنا - ایران کی قومی وشو ٹیم کی خاتون کھیلاڑی 'الہہ منصوریان' نے تائوان میں منعقد ہونے والے ایشیائی ووشو چیمپئن شپ مقابلوں میں اپنی چینی حریف کو شکست دے کر سونے کا تمغہ اپنے نام کرلیا.

9ويں ايشايي ووشو چيمپئن شپ كے مقابلوں ميں 20 ممالك كي ٹيميں شركت كررہي ہيں اور ان مقابلوں كا آغاز گزشتہ جمعرات كو تائيوان كے دارالحكومت تائي ميں ہوا.



ايران كي مردوں اور خواتين كي ٹيموں نے ساندہ اور ٹالوي كے حصوں ميں ان مقابلوں ميں شريك تھے.



پہلي بار كسي ايراني خاتون وشو كھيلاڑي نے ايشيائي مقابلوں ميں طلائي تمغہ جينت ميں كامياب ہوئي ہيں.



ايشايي ووشو چيمپئن شپ كے مقابلوں كا پير كے روز آخري دن ہوگا.





9393*274**